انڈیا اور پاکستان جنگ کے آخری موڑ پر مودی اور آرمی چیف کی دھمکی
#__اہم_خبر 👇 مشرق و مغرب کی سرحدیں، تیزی سے بدلتے ھوئے حالات: مسلسل تین دن سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج پر کشمیری مجاھدین قھر بن کر ٹوٹ رھے ھیں۔ بھارتی افواج اور بھارتی مودی سرکار سخت غم و غصے کے عالم میں ھیں۔ بھارتی میڈیا آگ اگل رہا ھے. اس آگ کو بھارتی پردھان منتری مودی اور آرمی چیف کے بیانات سے ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی جا رہی ھے۔۔۔ بھارتی وزیراعظم مودی نے تو یہاں تک بیان دے دیا ھے. کہ ھم کرونا سے بعد میں لڑیں گے پہلے مظفر آباد پر قبضہ کریں گے۔ یعنی پاکستانی کشمیر پر قبضہ کریں گے. تو پیارے ھم وطنو اس بیان کو صرف ہنسی مزاق یا زبانی جمع خرچ مت سمجھیے۔ بلکہ بھارت پاکستان پر حملے کیلیے پوری طرح تیاری کر چکا ھے۔۔۔ آپکو یاد ھونا چاھیے بھارت پچھلے سال فروری میں ایک چھوٹی سی شرارت کرتے کرتے دنیا بھر میں زلیل و رسوا ھو چکا ھے۔ تب سے پاگل کتے کی طرح پاکستان کے خلاف جنگ کی تیاریوں میں مصروف ھے۔ بھارت اس دوران اربوں ڈالرز کے جنگی سازوسامان کے معائدے کر کے بہت سا جنگی سامان خرید بھی چکا ھے۔۔۔ جن میں سے قابل ذکر میڈ اِن فرانس رافیل طیارے ھیں۔ پاکستان سے مار کھانے کے بعد جل...